سوشل میڈیا پوسٹیں، اشتہارات بنوانے، ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔ واٹس ایپ: 03455641735

سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات


سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات آج بروز جمعہ 21 جون کو ہوگی۔

ماہرین فلکیات کے مطابق آج دن کا دورانیہ چودہ گھنٹے جبکہ رات دس گھنٹوں کی ہوگی۔ یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ تبدریج کم ہونا شروع ہو جائیگا اور دسمبر کی 22 تاریخ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائیگا۔

23 دسمبر کے بعد راتوں کا دورانیہ بڑھنا شروع ہوجائیگا۔ دن مختصر ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ اسی طرح بائیس دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post