بلوغت جسم میں وٹامینک ھارمونک تبدیلیوں کی موجب ھوتی ھے۔ بلوغت کے کچھ عرصہ بعد دماغ کا ریوراڈ سسٹم ایکٹیو ھو جاتا ھے۔ برے ۔بے ھودہ ۔ننگے خواب انے سے قدرتا ناٸٹ فال۔احتلام ھو جاتا ھے۔ جوکہ ماھانہ 4/6 بار ھونا نارمل عمل ھے جسم فاضل مادوں اور سپرمز کو باھر پھینک دیتا ھے تاکہ نٸے سپرم پیدا ھو سکیں۔ جنسی نظام میں اعتدال یا روانی رھے۔احتلام ایک فطری عمل ھے نہ بیماری ھے نہ قباحت ھے۔
اس کے برعکس کچھ ٹین ایجر 12/13 سال کی عمر میں بالغ تو ھو چکے ھوتے ھیں لیکن ابھی تک انھیں احتلام نھیں شروع ھوا ھوتا ۔ ریوارڈ سسٹم ایکٹیو نھیں ھوا ھوتا لیکن اوارہ دوست۔گندےساتھی انھیں کم عمری میں پورنوگرافی اور ماسٹربیشن پر لگا دیتے ھیں۔ جس سے وہ خود ساختہ جنسی مشقوں میں مشغول ھو جاتے ھیں۔ فحاشی اور بے ھودہ مشقوں کا طوفان چل پڑتا ھے۔ھفتہ وار 2/4 بار HP کر لیتے ھیں نہ جسم میں منی ٹھہرتی ھے نہ ھی احتلام ھوتا ھے۔ بلکہ سیمنل لیکیویڈ غیر فطری طریقے سے باھر پھینکا جاتا ھے۔اس بری عادت کی وجہ سے ریوارڈ سسٹم فطری طریقے یا بےھودہ خوابوں کے ذریعے منی/سیمن کو باھر پھینکنے سے ناواقف رھتا ھے۔انجان رھتا ھے۔فعال نھیں ھو پاتا
انسانی جسم کی تقربیا 22/24سال عمر تک گروتھ مکمل ھوجاتی ھے ۔ جب ماسٹربیٹر کم عمری سے منی کے غیر فطری اخراج کو عادت بنا لیتا ھے تو جسم اور ھڈیوں میں گودا بھرنے/نشوونما کے کافی خلا یا شگاف رہ جاتے ھیں ۔جسم کو بڑھنے۔چوڑا ھونے ۔پٹھوں کو مضبوط ھونے کیلیے متوازن وٹامنز اور ھارمونز نھیں مل پاتے ٹیسٹوسٹیرون ھارمون کا گرتا لیول جسمانی ساخت میں اضافہ نھیں کر پاتا۔یوں کھوکھلی جسامت پروان چڑھتی ھےاس کے برعکس جب ماسٹربیٹر چیلنج لیتا ھے یا منی کے غیرفطری اخراج سے رک جاتا ھے تو منی جسم کے اندر رکنے لگتی ھے ۔جزو بدن بنتی ھے اور فطری طریقے سے جسم میں موجود خلا بھرنے لگتے ھیں ٹیسٹوسٹیرون ھارمون فعال ھوکر جسمانی نشوونما میں مصروف ھو جاتا ھے یا یوں کہ لیں خالی ٹینکی بھرنے لگتی ھے۔احتلام نھیں ھوتا ۔اس ٹینکی کو بھرنے میں دو سے تین ماہ لگ سکتے ھیں ۔جس سے چیلنج لینے والے ٹین ایجر پریشان ھو جاتے ھیں ۔حالانکہ اس میں کوٸی پریشانی کی بات نھیں ھوتی۔احتلام نہ ھونا نارمل عمل ھے۔مارننگ اریکشن ھو رھی تو سب نارمل ھوتا ھے
دو سے تین ماہ میں ٹینکی بھر جانے پر دماغ کا ریوارڈ سسٹم ایکٹیو ھو کر دوبارہ فطرٕی طریقے سے احتلام کی صورت میں سیمنل لیکیویڈ کا اخراج شروع کر دیتا ھے
کچھ لوگوں کا ریوارڈ سسٹم فطری طریقے سے احتلام سے باکل ناواقف ھوتا ھے۔ یا جسمانی نشوونما کے زیادہ خلا موجود ھوں تو ایک سال تک بھی احتلام نھیں ھو پاتا ۔بس فطری طریقے سے احتلام کا انتظار کرنا چاھیے ۔اپنے جنسی نظام کو چیک کرنے کیلیے گندی عادات نھیں دوھرانی چاھیں
بلوغت جسم میں وٹامینک ھارمونک تبدیلیوں کی موجب ھوتی ھے۔ بلوغت کے کچھ عرصہ بعد دماغ کا ریوراڈ سسٹم ایکٹیو ھو جاتا ھے۔ برے ۔بے ھودہ خواب انے سے قدرتا انزال۔احتلام ھو جاتا ھے۔ جسم فاضل مادوں اور سپرمز کو باھر پھینک دیتا ھے۔
بدقسمتی سے تھری جی کی سہولت انے کے بعد ٹین ایجر بالغ تو ھو چکے ھوتے ھیں لیکن ابھی تک انھیں احتلام نھیں شروع ھوا ھوتا ۔ ریوارڈ سسٹم ایکٹیو نھیں ھوا ھوتا لیکن دوست۔ساتھی انھیں تیرہ چودہ سال کی عمر میں پونوگرافی اور ماسٹربیشن پر لگا دیتے ھیں ۔ جس سے وہ خود ساختہ جنسی مشقوں میں مشغول ھو جاتے ھیں۔ فحاشی اور بے ھودہ مشقوں کا طوفان چل پڑتا ھے۔ نہ جسم میں منی ٹھہرتی ھے ۔نہ ھی احتلام ھوتا ھے۔ بلکہ سمنل لیکیوٸیڈ غیر فطری طریقے سے باھر پھینکا جاتا ھے۔اس طرح ریوارڈ سسٹم فطری طریقے یا بےھودہ خوابوں کے زریعے منی کو باھر پھینکنے سے ناواقف ھوتا ھے
انسانی جسم کی تقربیا پیتیس چالیس سال تک گروتھ ھوتی رھتی ھے ۔ھڈیوں اور جسم کے دوسرے اعضا کی بڑھوتری ھوتی رھتی ھے۔ جب ماسٹربیٹر منی کے غیر فطری اخراج کو عادت بنا لیتا ھے تو جسم اور ھڈیوں میں گودا بھرنے کے کافی خلا یا شگاف رھ جاتے ھیں ۔ متوازن وٹامنز اور ھارمونز نھیں مل پاتے
جب ماسٹربیٹر چیلنج لیتا ھے یا منی کے غیرفطری اخراج سے رک جاتا ھے تو منی جسم کے اندر رکنے لگتی ھے اور فطری طریقے سے جسم میں خلا بھرنے لگتے ھیں یا یوں کہ لیں خالی ٹینکی بھرنے لگتی ھے ۔اس ٹینکی کو بھرنے میں دو سے تین ماہ لگ سکتے ھیں ۔جس سے چیلنج لینے والے پریشان ھو جاتے ھیں ۔حالانکہ اس میں کوٸی پریشانی کی بات نھیں ھوتی
دو سے تین ماہ میں ٹینکی بھر جانے پر دماغ کا ریوارڈ سسٹم ایکٹیو ھو کر دوبارہ فطرٕی طریقے سے احتلام کی صورت میں سمنل لیکیویڈ کا احتلام کی صورت میں أخراج شروع کر دیتا ھے ۔
کچھ لوگوں کا ریوارڈ سسٹم فطری طریقے سے احتلام سے باکل ناواقف ھوتا ھے۔ یا ٹینکی باکل خالی ھو چکی ھوتی ھے تو ایک سال تک بھی احتلام نھیں ھو پاتا ۔بس انتظار کرنا چاھیے ۔گندی عادات نھیں دوھرانی چاھیے
