سوشل میڈیا پوسٹیں، اشتہارات بنوانے، ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔ واٹس ایپ: 03455641735

بجلی صارفین پر31 ارب 34 کروڑ 80 لاکھ روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی گئی ہے

 مہنگائی کے ستائے بجلی صارفین پر31 ارب 34 کروڑ 80 لاکھ روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کیلئے کمپنیوں نے درخواست دائر کردی ، درخواست رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی۔

نیپرا اتھارٹی 17 مئی کو درخواست پر سماعت کرے گی ، قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔

کیسپٹی چارجز کی مد میں 31 ارب 34 کروڑ 80 لاکھ روپے وصولی کی درخواست کی گئی،آپریشن اینڈ مینٹیننس کی مد میں 5 ارب 57 کروڑ روپے مانگے گئے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post