سوشل میڈیا پوسٹیں، اشتہارات بنوانے، ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔ واٹس ایپ: 03455641735

اربوں کی بے نامی جائیدادیں اور کھربوں کا کالا دھن دبئی پراپرٹی لیکس نے تہلکہ مچا دیا ‏بلاول بھٹو، آصفہ، بختاور بھٹو، حسین نواز شریف، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہلیہ، فیصل واوڈا، شرجیل میمن، ان کی اہلیہ اور دیگر کئی پاکستانی ملوث نکلے




پاکستانیوں کی دبئی میں 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں ہیں،پراپرٹی لیکس میں انکشاف

‏دبئی میں جائیدادیں خریدنے والے غیر ملکیوں میں پاکستانیوں کا دوسرا نمبر ہے

سترہ ہزار پاکستانیوں نے دبئی میں 23 ہزار جائیدادیں خرید رکھی ہیں، پراپرٹی لیکس میں انکشاف

‏پراپرٹی لیکس میں صدر آصف علی زرداری کے 3 بچوں کے نام شامل ہیں، پراپرٹی لیکس

‏حسین نواز شریف کی بھی دبئی میں جائیدادیں ہیں، پراپرٹی لیکس

‏شرجیل میمن اور ان کے فیملی ممبر بھی دبئی میں جائیدادوں کے مالکوں کے ناموں میں شامل

‏سینیٹر فیصل واوڈا کا نام بھی دبئی کے جائیدادوں کے مالکوں کے ناموں میں شامل

‏سابق صدر مشرف کا نام بھی دبئی کی جائیداد کے مالکوں کی فہرست میں شامل

‏پراپرٹی لیکس میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز کا نام بھی شامل ہے

‏ایک درجن سے زیادہ ریٹائرڈ سرکاری افسروں ،ایک پولیس چیف، ایک سفارتکار اور ایک سائنسدان کا نام بھی شامل

‏سندھ کے 4 ارکان قومی اسمبلی کی بھی دبئی میں جائیدادیں ہیں، پراپرٹی لیکس

‏بلوچستان اور سندھ کے 6 سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی کے نام بھی شامل

‏بھارتی شہری دبئی میں جائیدادیں خریدنے والے غیر ملکیوں میں سب سےآگے،پراپرٹی لیکس

‏انتیس ہزار 700 بھارتیوں کی دبئی میں 35 ہزار جائیدادیں ہیں، پراپرٹی لیکس

‏بھارتیوں کی دبئی میں جائیدادوں کی مالیت تقریبا 17 ارب ڈالر ہے، پراپرٹی لیکس

‏انیس ہزار 500 برطانوی شہریوں کی دبئی میں 22 ہزار جائیدادیں ہیں، پراپرٹی لیکس

Post a Comment

Previous Post Next Post