❌ مچھلی ایسے (A) نہیں،
✔️ بلکہ ایسے (B) پکاتے ہیں
ہمارے ہاں meat پکانے کا درست سینس نہیں۔ گوشت کو مصالحوں میں دفن کردیتے ہیں۔ اس کا اصل فلیور ہی دبا دیتے ہیں۔ اوپر سے تیل میں ڈیپ فرائی کرنا، لذت اور غذائیت دونوں کا بیڑہ غرق کردیتی ہے۔
یہ دل کے امراض، ہائی بلڈ پریشر، اسٹروک اور شوگر جیسی بیماریوں کی ریسیپی ہے۔ اس گھٹیا کھانے سے پرہیز کیجیے
اپنی اور اپنے گھر والوں کی mental conditioning کیجیے کہ یہ غلط طریقہ کار ہے
مچھلی بنانے کا صحیح طریقہ:
مچھلی کو بس نمک، کالی مرچ، تھوڑا سا لہسن پیسٹ (آپشنل) اور فلیور کو enhance کرنے کے لیے لیموں کے عرق میں marinate کیجیے اور اس کے بعد، ہلکا سا زیتون کا تیل لگا کر، یا خالص مکھن میں، اسے اوون میں بیک کرلیجیے اور stir fry یا اسٹیم میں کرسپی سبزیوں کے ساتھ serve کیجیے
ساتھ میں کوئی sauce ایڈ کردیں تو ذائقہ مزید بڑھ جائے گا۔ میں اکثر کوکونٹ ملک پاؤڈر میں ایک sweet and sour سا ساس بناتا ہوں جو تھائی چلی میں بنتا ہے اور نہایت لذیذ ہوتا ہے
اگر آپ نے ساس بنایا ہے تو اس کے ساتھ جیسمین رائس (اسٹیم پلین رائس) بہت ہی کمال کے لگتے ہیں اور ایک مکمل meal ہیں
اس طرح بنانے میں ذائقہ بھی عمدہ رہے گا اور یہ طریقہ کار انتہائی healthy بھی ہے
میں اکثر و بیشتر اسی طرح فش کھاتا ہوں۔ یا تو خود بنا کر، یا کسی اچھے سے کیفے جاکر، جہاں اس انداز سے فش پیش کی جاتی ہے

