سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم کی ویڈیو بغیر کسی ایپ کے ڈاؤنلوڈ کریں وہ بھی بالکل محفوظ طریقے سے
عام طور پر "ویڈمیٹ" کا استعمال کیا جاتا ہے
مگر یاد رہے، "ویڈمیٹ" غیرقانونی اور غیرمحفوظ ایپ ہے جہاں آپ کا ڈیٹا چوری ہو سکتا ہے۔
کسی بھی ڈاؤنلوڈر ایپ کو جب آپ ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں تو آپ کی گیلری، آپ کا کیمرہ، مائیکروفون، فون نمبر لسٹ سمیت کئی اہم ڈیٹا غیرمحفوظ ہو جاتا ہے
اس کے مقابلے میں ہم آپ کو محفوظ ترین ڈاؤنلوڈڈ طریقہ اور پلیٹ فارم دے رہے ہیں، پلس یہ کہ بغیر واٹر مارک یہاں سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہیں۔
طریقہ کار:
کسی بھی پلیٹ فارم کی ویڈیو کا لنک کاپی کریں
نیچے دیے گے متعلقہ آپشن "کلک ہائر" پر کلک کریں
ویب سائیٹ اوپن ہونے پر لنک پیسٹ والے آپشن پر لنک کو پیسٹ کریں
نیچے دیے گے ڈاؤن لوڈ کے آپشن پر کلک کریں
ویڈیو کی کوالٹی سلیکٹ کریں،
ایچ ڈی یا ایس ڈی کوالٹی میں ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں
پانچ سیکنڈ تک انتظار کریں
اس درمیان کوئی ایڈ شو ہو تو سکپ کر دیں
اگلے لمحے بلیو لائن میں آپ کی ڈاؤن لوڈ ویڈیو کی تفصیل شو ہو جائے گی
آپ کی مطلوبہ ویڈیو آپ کی گیلری میں محفوظ ہو جائے گی۔
نوٹ: یہاں سے ڈاؤن لوڈ کی گئی ویڈیوز پر ٹک ٹاک وغیرہ کا کسی بھی قسم کا واٹر مارک نہیں آئے گا۔






