ہمارے ایم این ایز کو دبانے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، آج بھی مجھے کالز موصول ہوئ ہیں اور ایم این ایز بتا رہے ہیں کہ ان کے بزنسز اور گھروں پر ریڈ کیے جارہے ہیں اور تالے لگوائے جا رہے ہیں۔بیرسٹر گوہر علی خان
سپریم کورٹ کا فیصلہ implement ہوگیا ہے اور پاکستان تحریک انصاف سب سے بڑی پارلیمانی پارٹی بن گئ ہے یہ ہمارے لیے بڑی خوشی کا دن ہے۔بیرسٹر گوہر علی خان
خان صاحب کے گھر پر کام کرتا تھا یہ عون چوہدری اور پھر اس نے جہانگیر ترین کے پرسنل ملازمین میں سے دو ملازم انعام شاہ اور اس کا بھائ اسسٹنٹ رکھے، اور آج یہ بزدل شخص عمران خان کے خلاف گواہیاں دے رہے ہیں
محترمہ کنول شوزب
جیف الیکشن کمشنر اور دیگر ممبران پر گھیرا تنگ ہو رہا ہے ہر فیصلہ اور آبزرویشن ان کے خلاف آ رہی ہے، جسٹس اطہر من اللہ نے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام رہا ہے
صدیق جان
8 فروری کے انتخابات کے نتائج کی وجہ سے عدلیہ میں بہت بڑی تبدیلی آئی ہے جو آزادی ہم عدلیہ میں دیکھ رہے ہیں یا جو ججز آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں یہ سب 8 فروری کے نتائج کی وجہ سے ہوا ہے۔
حسنات ملک
الیکشن کمیشن کے گھبرانے کا وقت آن پہنچا الیکشن کمیشن نے جو سماعتیں کیں اڈیالہ جیل میں اُس پورے ٹرائل کو جسٹس سمن رفعت نے کالعدم قرار دے دیا
آج جمعرات ہے لیکن الیکشن کمیشن کے لیے جمعے جیسی صورتحال ہے
حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں
مافیا کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں کیونکہ عمران احمد خان نیازی واپس آ رہا ہے
پی ٹی آئی بھی آرہی ہے اور عمران خان بھی آرہا ہے
جسم مر چکا ہے بس وینٹیلیٹر اترنے کو ہے۔انشاء اللّٰہ پوری قوم مل کر دفنائے گی اس بار
پوری قوم جلد اپنے لیڈر عمران احمد خان نیازی کا استقبال کرے گی نشاء اللّٰہ
تیاری کر لو انصافینز
کوئی کتنا بھی طاقتور ہو عوام سے طاقتور نہیں ہو سکتا
علامہ راجہ ناصر عباس
5 اگست اسلام آباد جلسے کو علی امین گنڈا پور لیڈ کریں گے
الیکشن کمیشن کے گھبرانے کا وقت آن پہنچا الیکشن کمیشن نے جو سماعتیں کیں اڈیالہ جیل میں اُس پورے ٹرائل کو جسٹس سمن رفعت نے کالعدم قرار دے دیا
آج جمعرات ہے لیکن الیکشن کمیشن کے لیے جمعے جیسی صورتحال ہے
یہ بیانیہ بنانے کی کوشش کریں گے کہ خان کو عدالتیں ریلیف دے رہی ہیں جب کہ حقیقت یہ ہے بوگس کیسز میں بغیر ثبوتوں کے آخر کتنی دیر قید رکھا جا سکتا ہے
تو ریلیف نہیں انصاف مل رہا ہے
آج کی چند اچھی خبریں
سپریم کورٹ میں ارشد شریف شہید کا کیس بلآخر ایک سال بعد سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے نام اپنے آفیشل ویبسائٹ پر ڈال دیے
