سوشل میڈیا پوسٹیں، اشتہارات بنوانے، ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔ واٹس ایپ: 03455641735

اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کر دیا گیا۔


اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےوفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کردیا ہے۔ْ


کابینہ ڈویژن نے اسحاق ڈار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔


اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم منتخب کرنے کا نوٹیفکشین

ذرائع کے مطابق ،اسحاق ڈار کی تعیناتی کی منظوری قائد ن لیگ نواز شریف نے دی تھی.


واضح رہے ڈار اس وقت وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیےسعودی عرب میں موجود ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post